بزرگ سیاستدان الہی بخش سومرو انتقال کرگئے

0

کراچی:بزرگ سیاستدان الہی بخش سومرو انتقال کرگئے
وہ قومی اسمبلی کے 16ویں اسپیکر اور شکارپور کے بااثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے
ان کی عمر 97 سال تھی۔ وہ ایف سی کالج لاھور اور این ای ڈی کالج سے فارغ التحصیل تھے۔
وہ ذوالفقار علی بھٹو کے بچپن کے دوست اور ضیا الحق کی آنکھ کا تارا رہے بینظیر انہیں انکل کہتی تھیں اور وہ نواز شریف کی جماعت میں شامل تھے ۔
مرحوم 1997 سے 2001 تک اسپیکر رہے اس سے قبل وہ وفاقی وزیر بھی رہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.