میں بھی دعا گو ہوں،آپ بھی دعا کریں”

0

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں بھی دعا گو ہوں، آپ بھی دعا کریں۔
پیر کو ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی ) کے اختتام پر واپس روانہ ہونے سے قبل صحافی نے سوال کیا کہ اسلام آباد آپ کو مس کررہا ہے کیا آپ بھی اسلام آباد کو مس کررہے ہیں جس پر محمد نواز شریف نے کہا کہ میں بھی دعاگو ہوں آپ بھی دعا کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.