میں بھی دعا گو ہوں،آپ بھی دعا کریں”
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں بھی دعا گو ہوں، آپ بھی دعا کریں۔
پیر کو ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی ) کے اختتام پر واپس روانہ ہونے سے قبل صحافی نے سوال کیا کہ اسلام آباد آپ کو مس کررہا ہے کیا آپ…