قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب

0

اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔
ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.