Browsing Tag

Parliament House

کورم کی کمی ،قومی اسمبلی کااجلاس کل تک ملتوی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس آج (جمعہ) کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پرجب وقفہ سوالات شروع ہوا تواپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پرڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے گنتی کاحکم…

قومی سلامتی کمیٹی کا حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار، اعلامیہ…

اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعادہ کیا ہے کہ اس بارے میں مشاورت کا عمل جاری رہے گا۔ اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف نے پڑھ کے سنایا۔ ملکی سلامتی کی…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، پارلیمنٹ ہاوس میں سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس اور اس کے احاطے میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور ان کے…

اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین سٹاف کو سیشن کے دوران مغرب سے قبل گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین اسٹاف ممبران کو سیشن کے دوران مغرب سے قبل گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، اور ہم خواتین کو پیشہ…

پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین پارلیمنٹ کی شکایات پر پارلیمان کی راہداریوں میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی عائد کردی یے، خلاف ورزی کرنے والوں کے موبائل فون ضبط، پریس گیلری کارڈ…

قومی اسمبلی کااجلاس دو دن کے وقفے کے بعد کل ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد کل پیر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف وپارلیمانی امور اعظم نذیرتارڑ سپریم کورٹ(پریکٹس آیند پروسیجر) ترمیمی آرڈیننس2024 (آرڈیننس نمبر-VIII…

سپیکر قومی اسمبلی کا گرفتار ارکان کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئی جی اسلام آباد کو قانونی طریقہ کار کے مطابق گرفتار ارکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام گرفتار اراکین کے ساتھ مہذب برتائو اور بہترین سہولیات فراہم…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سینیٹ کا کل ہو گا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کرلیے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کیا ہے۔ سینٹ کا اجلاس کل 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ صدر…

پارلیمنٹ ہاؤس کا نام کیوں ہو گا تبدیل ۔۔؟؟؟

اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کا نیا نام ہمارے شاندار ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتے ہوئے قومی اقدار کو برقرار رکھے گا، اور ہماری…

پارلیمنٹ کی توہین بھی جرم ہو گا،قومی اسمبلی میں بل منظور

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پارلیمنٹ کی توہین کے مرتکب افراد کو جرم ثابت ہونے پر 6 ماہ کی سزا یا ایک کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط کے چیئرمین…