عدت میں نکاح,بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ آج آئے گا

0

اسلام آباد:عدت کے دوران نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند اپیلوں پر آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے،معزز عدالت نے 23 مئی کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
قبل ازیں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے سزا کیخلاف عدالت میں اپیل دائر کی تھی، عدالت نے فیصلے کیلئے 29 مئی کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.