چکوال جیل میں قیدیوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

0

چکوال:چکوال جیل میں قیدیوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر چکوال قرعہ العین ملک اور رکن صوبائی اسمبلی حیدر سلطان نے میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیاجس میں قیدیوں کے مختلف بنیادی ٹیسٹ ایچ آئی وی/ایڈز، ہیپاٹائٹس بی سی، بلڈ پریشر، ذیابیطس اور ٹی بی سمیت نفسیاتی معائنے و ادویات کی مفت سہولت دی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر اور حیدر سلطان نے دوران دورہ جیل میں قیدیوں کو فراہم کی جانے والی دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.