وزیر اعظم کی کولو تارڑ آمد،سائرہ افضل تارڑ سےاظہار تعزیت

0

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف مسلم لیگ ن کی راہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ پر گئے اورسائرہ افضل تارڑ سے ان کے والد افضل حسین تارڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
وزیراعظم نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعاکی۔انہوں نے کہا کہ افضل حسین تارڑ صاحب کی ملک و قوم کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.