Browsing Category
بزنس
مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ،ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھ گئ
حکومت نے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں اضافہ کردیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم
اسلام آباد: پاکستان اور آئ ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہو گیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ اور…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان فیصلہ کن مذاکرات آج شروع
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) وفد کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہورہے ہیں۔
مذاکرات میں وفد کی…
حافظ آباد میں گیس کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح
سوئی ناردرن کی گیس منصوبے کی بروقت تکمیل: وزیرِ مملکت برائے توانائی (پٹرولیم ڈویژن) سینیٹر مصدق ملک کا حافظ آباد…
ٹرانسمیشن ٹاورز سے سامان چوری کرنے والے گرفتار
اسلام آباد : جامشورو پولیس نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ٹرانسمیشن ٹاورز سے سامان چرانے والے گروہ کے دو…
ملک بھر میں تمام گرڈ اسٹیشنزپر بجلی بحال
اسلام آباد ۔وزارت توانائی کے مطابق ملک بھرمیں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز پربجلی بحال کردی گئی ہے، بجلی کی…
، سریئے کی قیمت آسمان پہ پہنچ گئ، لوگ پریشان
اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 60 ہزار روپے تک بڑھا دی۔
سریا کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے…
ڈیرہ اسماعیل خان میں، تیل اور گیس کے ذخائر دریافت
اسلام آباد: سندھ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لئے گئے ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن کے!-->!-->!-->…
زرعی صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے زرعی صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 60 پیسے فی!-->!-->!-->…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندی
لاہور:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری ہے، جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا!-->…