سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سینیٹر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو تحریری طور پر بھجوایا ہے،آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست…

سردار یوسف نے وزیر مذہبی امور کا قلمدان سنبھال لیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا قلمدان سنبھال لیا. وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی وزارت مذہبی امور آمد پرایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید عطاء الرحمٰن نے وفاقی وزیر کااستقبال کیا۔…

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی

دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی. روہت شرما کی قیادت میں بھارت نے ایک سال میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے بعد دوسرا ائی سی سی ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست ہوئی،روہت شرما کو…

صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سہ 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزراء…

وزیراعظم سے ارکان اسمبلی کی ملاقات

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا, عبدالغفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا حسین وٹو نے یہاں ملاقات کی اورمتعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعظم نے اراکین کو…

آبی ذخائر میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار

اسلام آباد :واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمدواخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں. اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 12 ہزار 200 کیوسک اور اخرج 20 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر…

سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیر اعظم سے ملاقات،مسلسل حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے صدر چین شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیانگ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی…

کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء کو قلمبندان تفویض

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزراء ، وزراء مملکت ، مشیروں اور معاونین کو وزارتوں کے قلمبندان سونپ دیئے ، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور ، علی پرویز ملک پیٹرولیم ،خالد مگسی سائنس و ٹیکنالوجی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10مارچ کو ہو گا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10مارچ کو ہو گا۔ صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ بروز پیر سہ 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ صدر نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 اور آرٹیکل 56…

سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع

اسلام آباد:سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات معطل وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک اعظم نزیر تارڑ نے پیش کی،وفاق کے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میں درخوست کرتا ہوں کہ…