شہباز شریف آج بھمبر میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بدھ کو ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر کے شہر بھمبر پہنچیں گے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف بھمبر آزاد جموں و کشمیر میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔…

چین کی زرعی شعبے میں ترقی بے مثال ہے، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین میں زرعی شعبے کی تربیت کیلئے بھیجے جانے والے طلباء کے انتخاب میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طلباء و طالبات کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ…

حکومت ملک میں تعلیمی اصلاحات کر رہی ہے وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی

اسلام آباد: اسلام آبادمیں آکسفورڈ اے کیو اے اسکول لیڈرز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئےوفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نےکہاکہ حکومت طلبا کےلیےجدیداورمعیاری نصاب تشکیل دینےکا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نےکہا کہ اسلام آباد میں دوہائی ٹیک کلاس رومز…

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی تعمیر نو کے لئے کمیٹی قائم

اسلام آباد:وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تعمیر نو کے عمل کو تیز کرنے اور اس عمل کی مؤثر نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جبکہ توشہ خانہ کے نظام میں مزید شفافیت لانے کے لیے توشہ خانہ ایکٹ 2024 پر نظر ثانی کے لیے وزیر دفاع خواجہ…

عدلیہ ایگزیکٹو کے معاملات میں براہ راست مداخلت سے گریز کرے، وزیر قانون

اسلام آباد:وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کسی ادارے کے معاملے میں مداخلت نہیں کرتی ,عدلیہ بھی ایگزیکٹو کے معاملات میں براہ راست مداخلت سے گریز کرے۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر قانون کا کہنا تھا کہ ڈیپوٹیشن پالیسی کی…

پہاڑی لڑکی ہوں ،میری خوبصورتی قدرتی ہے،اروشی روٹیلا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی خوبصورتی کو قدرتی قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اروشی روٹیلا کا کہنا تھا کہ میں نے کسی قسم کی کوئی سرجری نہیں کروائی اور میری خوبصورتی بالکل قدرتی ہے،میں پیدا ہی ایسی ہوئی تھی ،قدرتی طور پر ایسے…

شمالی سوڈان کا اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:شمالی سوڈان کا ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد عبوری قومی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی قیادت میں 4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گیا ۔ دورے کا مقصد دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کو مضبوط بنانا اور پاکستان اور شمالی سوڈان کے قانون…

ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے سب سے عمر رسیدہ صدر بن گئے

واشنگٹن: ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بننے والے سب سے عمر رسیدہ شخص بن گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ 78سال,7 ماہ اور 6 دن کی عمر میں امریکہ کے صدر منتخب ہوئے ہیں. سبکدوش ہونے والے صدر جو باؤڈن جنہوں نے 78 سال اور دو ماہ کی عمر میں حلف لیا تھا عہدے…

نجی مصروفیات، جسٹس یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ نجی مصروفیات کی بنا پر چھٹی پر ہیں اور رواں عدالتی ہفتے کے دوران کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام اباد میں ہی موجود…

گوادر ائیرپورٹ کے فعال ہونے سے سی پیک سے پاکستان اور خطے کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گا،شہباز…

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ سے پروازیں شروع ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کو وسطی و مشرقی ایشیاء اور مشرق وسطی و خلیجی ممالک کے درمیان ایک اہم رابطہ بنانے کیلئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا…