صنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے مسترد

اسلام آباد:ای سی سی نے صنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے اضافہ مسترد کردیا ۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزارت پیٹرولیم کی جانب سے…

جنید اکبر خان کی لاٹری نکل آئی،چئرمین پی اے سی منتخب

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کی لاٹری نکل آئی،متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہو گئے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹر شبلی فراز اور دیگر نے جنید اکبر خان کا نام تجویز کیا۔ رکن قومی…

سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے

لاہور: رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اچانک متحرک ہو گئے ۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ملک گل اصغر بگھور سے ملاقاتوں کے بعد لاہور پہنچ گئے اورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور مختلف…

پیپلز پارٹی کا پنجاب اور اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے اور مشترکہ مفادات کونسل کا…

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای سی کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی…

ریاست نے 25سال بعد ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیاہے، خواجہ آصف

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ حالات بدلنے پر ریلیف ملے گا،ریاست نے 25 سال بعد ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا ہے،ملک بھر میں قائم بحریہ ٹاؤنز اور ملک ریاض کے اثاثوں کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی…

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنے خلاف توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کر دیا

اسلام آباد : ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے اپنے خلاف توہین عدالت کے نوٹس کو انٹرا کورٹ اپیل (ICA) کے ذریعے چیلنج کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ کارروائی روک دی جائے اور ان کی ملازمت سے برطرفی کے حکم کو کالعدم قرار دیا جائے.…

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی مچھلی منڈی بنا رہا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی مچھلی منڈی بنا رہا۔ جمعہ کو مشترکہ اجلاس شروع ہو تے ہی پی ٹی آئی ارکان نے ایوان سر پر اُٹھا لیا اور ایوان مچھلی منڈی میں تبدیل ہوگیا، شدید ہلڑ بازی کی وجہ سے کانوں پڑی آواز سنائی نہیں دیتی تھی…

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھویں مشترکہ کمیشن کا اجلاس اختتام پذیر

اسلام آباد:پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھویں مشترکہ کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اجلاس کی…

پیکا ترمیمی بل آج سینیٹ میں بھی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد پیکا ترمیمی بل آج سینیٹ میں بھی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ سینیٹ کا اجلاس آج دن اڑھائی بجے ہوگا۔ سینیٹ اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ پیکا ترمیمی بل 2024 کی منظوری ایجنڈا میں شامل ہے۔ وزیر…