وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، چینی سال نو پر مبارکباد دی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا اور دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشحالی لائے گا۔
عوامی جمہوریہ…