وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ:وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے. کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم کوئٹہ میں گزشتہ دنوں قلات میں دہشتگردوں کے خلاف…

صدر زرداری 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 4 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران صدر مملکت بیجنگ میں صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور دیگر سینئر چینی…

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ روانہ ہو گئے۔ ایک روزہ دورے کے دوران وزیرِ اعظم قلات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی تیمارداری کریں گے۔ وزیرِ اعظم کی صوبائی قیادت…

وزیراعظم کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد

لاہور : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی لاہور میں رہائش گاہ پر گئے، اس موقع پر…

احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض:شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ ریاض پہنچنے پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ احمد الشرع نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ…

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہو گیا ۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر ہو گی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی…

وزیر خزانہ کی ایزی پیسہ کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بننے پر مبارکباد

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کو سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس حاصل کرکے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بننے پر مبارکباد دی اور اسے پاکستان کے ڈیجیٹلائزیشن سفر میں ایک اہم…

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

جمیکا:ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو مہمان بنگلہ دیشی ویمنز ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ میچ وارنر پارک، باسیٹری، سینٹ کٹس کے مقام…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی آج ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی ائی کے درمیان مذاکراتی کمیٹی آج تحلیل ہو جائے گی۔ سپیکر نے 31 جنوری تک مذاکراتی کمیٹی بحال رکھنے کا اعلان کیا تھا لیکن پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل…