شہباز شریف کی جی ڈی آئ کے اجلاس میں شرکت، چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ کے ساتھ ملاقات ،غیر رسمی گفتگو
نیویارک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کی سربراہی میں منعقدہ عالمی ترقیاتی اقدام (جی ڈی آئی) کے اجلاس میں شرکت کی اور چینی وزیرِ اعظم کے ساتھ ملاقات اور غیر رسمی تبادلہ خیال کیا۔
اجلاس کا موضوع "اپنی اصل…