وفاقی حکومت کا ایک سال ،وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ قیادت وفاقی حکومت کا ایک برس مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس آج ہوگا ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے. وزیراعظم اور کابینہ، عوام کے…

اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات,تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان…

ڈیزل اورپیٹرول کی قیمت میں لیٹرکمی

اسلام آباد: ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 5.31روپے اورپیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق فی لیٹرپیٹرول کی قیمت256.13 روپے سے ہوکر255.63روپے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل…

وزیراعظم کا مولانا حامد الحق کی شہادت اور دیگر قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے میں جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت اور دیگر قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم نے شہداء کے لئے بلندی درجات کی…

وزیراعظم کی طرف سے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتہ

اسلام آباد:وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ ناشتے پر وفاقی وزراء، وزراء مملکت اور مشیروں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے، ہم سب…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت کریں گے۔ اجلاس شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان،علما کے علاوہ…

نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، صدر آصف علی زرداری نے کابینہ میں شامل ہونے والے نئے اراکین سے حلف لیا۔ صدر مملکت نے پہلے12 وفاقی وزراء سے حلف لیا،حلف اٹھانے والے…

شہزادہ خالد کی شدید بارش میں آمد،شہباز شریف نے ان پر چھتری تانے رکھی

اسلام آباد: ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کے خصوصی طیارے نے شدید بارش میں نور خان ائر بیس پر لینڈ کیا۔ شہزادہ خالد کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں دورے کی دعوت دی تھی۔ معزز…

پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کی نذر

راولپنڈی: چمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔ ٹاس دوپہر 1…

نہ نو من تیل تھا، نہ رادھا ناچی، ہزاروں کا مجمع تھا تو ویڈیوز کہاں ہیں،عقیل ملک

اسلام آباد:مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ نہ نو من تیل تھا، نہ رادھا ناچی! اگر ہزاروں کا مجمع تھا تو ویڈیوز کہاں ہیں؟ ایک ٹویٹ میں مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ چند افراد ایک آڈیٹوریم…