سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا. اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں دو بجے ہوگا ۔ چیف جسٹس پاکستان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لیے ہائی کورٹس…

صدر زرداری کا پرتگال جاتے ہوئے ترکی میں مختصر قیام،ترک صدر سے ملاقات

استنبول:صدر آصف علی زرداری نےپرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے پرتگال جاتے ہوئے ترکی میں مختصر قیام کیا۔ استنبول ائر پورٹ پر‏ صدر زرداری اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ‏استنبول ایئر پورٹ پر‏ترکیہ کے وزیر…

گورنر پنجاب کا تلہ گنگ کا مختصر دورہ، اپنی سکول ٹیچر کے انتقال پراظہارِ تعزیت

تلہ گنگ : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ہفتہ کو تلہ گنگ کا مختصر دورہ کیا ۔ گورنر نے اپنی سکول ٹیچر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ گورنر کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی…

قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل،افتتاحی تقریب آج ہو گی

لاہور: قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب آج ہوگی۔ افتتاحی تقریب میں داخلہ مفت ہوگا،تقریب کا وقت شام 7 بجے مقرر کیا گیا ہے، سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں کام کرنے والے ورکرز کے اعزاز میں دوپہر کے کھانے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔   افتتاحی تقریب کے…

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ قائم مقام صدر نے اجلاس پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 13واں اجلاس ہوگا۔ قائم مقام صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے…

واشنگٹن ،بلاول بھٹو زرداری کی قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت

واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واشنگٹن پہنچ گئے ۔ بلاول بھٹو نے جمعرات کو یہاں قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب میں کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا بلاول بھٹو زرداری نے فی البدیہہ تقریر کی اور…

وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے،اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن سے ان کی خیریت دریافت کی، تیمارداری کی اور صحت کیلئے دعاکی۔…

صدر زرداری اور چین کے وزیر اعظم کا مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

بیجنگ:صدر آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ سے جمعرات کو ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان وقت کی ہر آزمائش میں پورا اترنے والی گہری اور…

پاکستان کا کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ

اسلام آباد:پاکستان کی حکومت اور عوام نے یوم یکجہتی کشمیر منایاجس میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر اپنے خصوصی پیغامات میں صدر، وزیراعظم اور نائب…

وزیر خزانہ پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد:وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پرنس کریم آغا خان چہارم کی آخری رسومات میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیر اعظم نے وزیر خزانہ کو پرنس کریم آغا خان کی تجہیز و تکفین میں شرکت کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم آفس نے وزارت خارجہ…