شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،سیلاب کے اثرات کو معاشی جائزے میں شام کرنے پر…
نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے
آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر سے معیشت پر سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع عالمی مالیاتی فنڈ (آئ ایم ایف) کی…