سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی
اسلام آباد:پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سینیٹر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو تحریری طور پر بھجوایا ہے،آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست…