وزیراعظم ترکیہ کے دو روزہ دورے کے بعد وطن روانہ

انقرہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ۔ ترک وزیر دفاع یشار گیولر، پاکستان ترکیہ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایاترک، پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید، ترکیہ کے اعلی حکام اور انقرہ…

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کی زیر صدارت پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

تلہ گنگ:اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ رانا صفدر شبیر کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت، بلدیہ، سوشل ویلفیئر، ایجوکیشن، لوکل گورنمنٹ، اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد جاری پولیو…

پہلگام کےگھناؤنے واقعے میں بھارتی ایجنسیاں ملوث ہیں،حریت کانفرنس

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر و پاکستان شاخ نے پہلگام میں معصوم سیاحوں پر بزدلانہ حملے کو انسانیت سوز اور قابل نفرت فعل قرار دیا ہے۔ کنوینر غلام محمد صفی۔جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ پرویز احمد۔سکریٹری انفارمیشں مشتاق احمد بٹ اور…

پی اے سی کا اجلاس،آڈٹ اعتراضات نمٹا دئیے

اسلام آباد:پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی کے چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کی ارکان سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت کے…

وزیراعظم ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ کے دو روزہ دورے پر انقرہ کیلئے روانہ ہو گئے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر اردوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ حالیہ عالمی و علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ18ہزار589پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس206 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ…

جناح سکوائر 35 دن میں انڈر پاس مکمل ہو جائے گا،محسن نقوی

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 35 روز میں جناح اسکوائر انڈر پاس مکمل ہو جائے گا، اس سے اسلام آباد ائیر پورٹ سے مری تک سگنل فری کوریڈور کی سہولت ملے گی۔ وہ منگل کو جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کے دورہ کے موقع پر…

وزیرِ اعظم سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقات، ترقیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کے اعلی سطح وفد کی ملاقات کی اوروفاقی حکومت کے آزاد جموں و کشمیر کیلئے جاری ترقیاتی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں چوہدری عبدالرحمن صدر مسلم لیگ ن یو کے، شاہ…

پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے

لندن:جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر خورشید احمد انتقال کر گئے ۔ وہ برطانیہ کے شہر لیسٹر میں مقیم تھے ،ان کی عمر 93 برس تھی۔ سابق سینیٹر، وفاقی وزیر اور جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسرخورشید احمد 23 مارچ 1932 کو نئی دہلی میں پیدا…

کورم کی کمی ،قومی اسمبلی کااجلاس کل تک ملتوی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس آج (جمعہ) کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پرجب وقفہ سوالات شروع ہوا تواپوزیشن کے رکن اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کی جس پرڈپٹی سپیکرسیدغلام مصطفیٰ شاہ نے گنتی کاحکم…