صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر صدر ٹرمپ چین کا تین روزہ اہم دورہ کر رہے ہیں، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا…