Browsing Tag

T20 world cup

بھارت جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری مرتبہ ٹی 20 چیمپئن بن گیا

بارباڈوس: بھارت جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری مرتبہ ٹی 20 چیمپئن بن گیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، ویرات کوہلی 76 اور اکشر پٹیل 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کیشو مہاراج اور اینرک…

کون بنے گا ٹی 20 چیمپئن؟, فائنل معرکہ آج ہوگا

بارباڈوس:کون بنے گا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا چیمپئن ؟،جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان نویں آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج (ہفتہ کو) کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ پاکستان کے معیاری وقت کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ،بابر الیون نے پھر ناک کٹوا دی

نیویارک: ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرا دیا۔ میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ بھارت کی پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی تاہم 120 رنز…

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

ڈیلاس :بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ ڈیلاس میں امریکا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ بابر اعظم…

ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا

ڈیلاس:ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا،امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں میگا ایونٹ ہو گا۔ ڈیلاس میں امریکہ اور کینیڈا کے درمیان پہلے میچ کا قرعہ نکلا اور کامیابی امریکہ کے حصے میں آئی۔ دونوں ممالک میں کرکٹ طویل عرصہ بعد دوبارہ شروع ہوئی ہے تقریبا دو…