Browsing Tag

supreme court hearing

چیف جسٹس 3 سینئر ترین ججز سے ہوگا، آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7 ارکان پر مشتمل ہو گی

اسلام آباد : 26ویں آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئے، مسودے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7 ارکان پر مشتمل ہوگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر 8 رکنی پارلیمانی کمیٹی کریگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا…

مبارک ثانی کیس، متنازع پیراگراف حذف، غلطی کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں درستگی سے متعلق پنجاب اور وفاق کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے اپنے مختصر فیصلے میں 6 فروری اور 24جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیئے، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی…

سپریم کورٹ:پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔پیپلزپارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک کے توسط سے نظرثانی کی درخواست جمع کرائی گئی۔ پی پی پی نے درخواست میں سپریم کورٹ سے مختصر…

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد :سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر پیر کو یہاں سماعت کی ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی علالت کے باعث فل کورٹ کا حصہ نہیں تھیںں۔…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 جون 2024ء تک کیلئے ملتوی کر دی۔ جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی…

پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں کو سماعت 21 نومبر تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت 21 نومبر 2023ء تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ،…

فوجی عدالتوں میں سویلینزکا ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس…

سپریم کورٹ فیصلہ،450شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز کھل گئے

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 450 سے زائد ارکان پارلیمنٹ ، حاضرسروس اورریٹائرافسران اور پرائیویٹ کاروباری حضرات نیب کےریڈار پر آگئے۔ 1809ریفرنسز،انوسٹیگیشنز، انکوائریاں اور شکایات دوبارہ کھل گئ۔ 700 ارب روپے کے مبینہ کرپشن کیس…

پنجاب میں انتخابات ،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ہوئی۔ وکیل الیکشن کمیشن کا کہنا تھا…

سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد : عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کی سماعت افیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کی اسپیشل پراسیکوٹر شاہ خاور اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بابر اعوان عدالت کے…