تین سینٹرز کی معطلی پراحتجاج،پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ایوان بالا کا بائیکاٹ کر دیا۔
پی ٹی آئی کے تین سینٹرز کو معطل کئے جانے پر پی ٹی آئی کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ۔
جمعہ کو ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا تو پی ٹی آئی کے صرف تین ارکان موجود تھے۔
قائد حزب اختلاف…