Browsing Tag

Road Safety

پنجاب میں شدید دھند، معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر

لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع اور شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ صبح اور رات کے اوقات میں گھنی دھند نے اہم شاہراہوں، موٹر ویز اور رابطہ سڑکوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے…

کوٹ قاضی کے قریب موٹر سائیکل ٹینکر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق

لاوہ: کوٹ قاضی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے اسفالٹ (کمپاؤنڈ) سے بھرے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو…

بھنگالی شریف اڈا کے قریب ہائی ایس میں آتشزدگی، مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

چکوال :چکوال کے علاقے بھنگالی شریف اڈا کے قریب راولپنڈی سے چکوال آنے والی ایک ہائی ایس وین میں اچانک کانٹیکٹ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سے ڈرائیور کی بروقت سمجھ بوجھ اور فوری ایکشن کے باعث تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ…

چکوال،حادثات کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت فالو اَپ اجلاس،

چکوال: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت حادثات کے جائزہ کمیٹی کا اہم فالو اَپ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی روک تھام اور حفاظتی اقدامات کا مفصل جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹریفک پولیس، ایکسین ہائی ویز، نیشنل ہائی…

لاوہ،سکول وینز کی سخت چیکنگ، بچوں کی حفاظت اولین ترجیح

لاوہ (حفیظ اللہ اعوان): اسسٹنٹ کمشنر لاوہ، سعید احمد نے سکول طلباء و طالبات کو پک اینڈ ڈراپ کرنے والی گاڑیوں کی سخت انسپکشن کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ گیس سلنڈر رکھنے والی، فٹنس سرٹیفیکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیاں، اور بغیر…