Browsing Tag

Road Accident Pakistan

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد:  نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں خطے اور عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی…

تلہ گنگ: ٹمن موڑ کے قریب کار حادثہ، ایک شخص شدید زخمی

تلہ گنگ:ٹمن موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک کار الٹنے سے 27 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی عمل میں لائی گئی اور زخمی کو طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات…

تلہ گنگ، ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم، 8 سالہ بچی جاں بحق، 5 افراد زخمی

تلہ گنگ: تلہ گنگ میانوالی روڈ پر میال کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ہونے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک کمسن بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع…

تلہ گنگ: موٹر سائیکل حادثے میں میاں بیوی جاں بحق

 تلہ گنگ: تلہ گنگ سے اپنے گاؤں ڈھلی بھگٹال جانے والے  میاں بیوی کی موٹر سائیکل، یوٹرن لینے والی سوزوکی وین سے ٹکرا کر ٹرالر کی زد میں آ گئی،دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 34 سالہ آفتاب  اور ان کی اہلیہ شامل ہیں۔…