Browsing Tag

Prime minister visit to china

وزیراعظم چین کے پانچ روزہ تاریخی دورے کے بعد وطن واپس روانہ

شی-آن:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا پانچ روزہ تاریخی اور کامیاب دورہ چین مکمل کرکے پاکستان روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پانچ روزہ دورہءِ چین پاکستان اور چین کے تعلقات کی مضبوطی، دونوں ممالک کے مابین تجارتی تعلقات و…

وزیراعظم کا چین کے تاریخی ورثےٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ

شی-آن:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثےٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ کیا. گزشتہ روز چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم کو اپنے آبائی شہر شی-آن میں ٹیرا کوٹا وارئیرز میوزیم کا دورہ کرنے کی دعوت دی تھی…

وزیرِ اعظم دورہ چین کے تیسرے مرحلے پر شی-آن پہنچ گئے

شی-آن :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ چین کے تیسرے مرحلے میں شی-آن پہنچ گئے. شی-آن پہنچنے پر شانشی صوبے کے نائب گورنر چَھن چُھنجیانگ اور اعلی چینی سفارتی عملے کے ساتھ ساتھ اعلی پاکستانی سفارتی اہکاروں نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد…

وزیراعظم اور چین کےصدر شی جن پنگ کا سیاست ،سیکورٹی، معیشت، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ…

بیجنگ :وزیراعظم شہباز شریف اور چین کےصدر شی جن پنگ نےپائیدار شراکت داری کو مستحکم بنانے اور سیاست ،سیکورٹی، معیشت، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اورچین - پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک )کی اپ گریڈیشن پر اتفاق کیا ہے…

پاکستان اور چین کا سی پیک کے لیے مسلسل عزم کا اعادہ، 23 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

بیجنگ : پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی سٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے…

وزیراعظم آج چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے

بیجنگ :وزیراعظم محمد شہباز شریف آج چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے. چینی سیاسی قیادت کی جانب سے وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم چینی صدر شی جنپنگ اور چینی ہم منصب وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کریں…

وزیر اعظم سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی کی…

بیجنگ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے ملاقات کی، ملاقات میں چین پاکستان کی منفرد اور پائیدار دوستی اور مشترکہ ترقی، اسٹریٹجک اعتماد اور باہمی فائدے سے چلنے…

وزیراعظم دورہ چین کے دوسرے مرحلے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ :وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے. بیجنگ کیپیٹل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ اور بئیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے وزیراعظم کا استقبال…

چین کی ترقی ہمارے لئے قابل تقلید ہے،پاکستانی کمپنیاں چینی ماڈل اپنائیں ،وزیراعظم شہباز شریف

شینزن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کیشینزن:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی ترقی ہم سب کیلئے قابل تقلید مثال ہے، چین نے ترقی کیلئے فرسودہ طریقہ کار کو ترک کر کے جدید طریقے اپنائے، پاکستانی کمپنیاں چینی ماڈل اپنائیں…

وزیرِ اعظم آج شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے

شینزن:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں آج شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے. سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون و شراکت داری کیلئے فورم…