Browsing Tag

Political News Pakistan

مراد سعید نااہل، سینیٹ نشست خالی قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دیتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے، جس کے بعد خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مراد سعید کی نااہلی آئین کے…

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی قیادت کو عیدالفطر کی مبارکباد، ملکی بہتری کے عزم کا اعادہ

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مختلف قومی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور…

بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ قیدی ہیں،ملاقات میں سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں ہوتی ،وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک سزا یافتہ قیدی ہیں اور قیدی کو بغیر نگرانی ملاقات کی اجازت نہیں ہوتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ رولز کے تحت اگر امن و امان یا قواعد کی خلاف ورزی کا خدشہ…

تلہ گنگ: پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کی تقریب

تلہ گنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اسامہ پٹرولیم تلہ گنگ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ناظم تلہ گنگ قاضی الطاف حسین نے کی۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی ایم این اے اور…