دہلی : پاکستان ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گا راستہ نکل آیا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کل انگلینڈ کے خلاف آخری میچ میں اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو اسے انگلینڈ کو 13 رنز پر آؤٹ کر کے میچ 287 رنز سے…
ممبئی : پاکستان اور افغانستان ورلڈکپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا لیکن پاکستانی شائقین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
پاکستان کے سیمی…
بنگلورو: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لیوئس (ڈی ایس ایل) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرا دیا۔
بنگلورو کے ایم چناسوامی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 402 رنز کا…
بنگلورو : پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے بالرز کو کان پکڑوا دیے 63 بال پر سنچری بنا ڈالی ۔
آئی سی سی ورلڈ کپ کے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں 402 رنز کے نیوزی لینڈ کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی طرف سے عبداللہ شفیق…
بنگلورو : نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ۔
آئی سی سی ورلڈکپ کے اہم میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 68 رنز پر گری جس کے بعد ولیمسن اور رچن رویندرا نے…
بنگلورو : آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 13 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پہ 100 رنز بنا لیے ہیں
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اس وقت کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔
نیوزی لینڈ کی پہلی…