Browsing Tag

netanyahu

حکومت نے امن بورڈ کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں نہیں لیا،فضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر فلسطینیوں کی مزاحمت ختم اور اسرائیلی جارحیت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں، جبکہ حکومت نے امن بورڈ کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں نہیں لیا۔ پارلیمان کے…

وزیراعظم مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ

شرم الشیخ:وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم نے شرم الشیخ میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی. مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا۔ قبل ازیں وطن…

شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا

شرم الشیخ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کیلئے دوبارہ نامزد کر دیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف یہاں غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کے بعد امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں کے ہمراہ موجود…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط

شرم الشیخ :غزہ میں جنگ بندی کیلئے تاریخی امن معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، مصری صدر عبدالفتاح السیسی، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی, ترکیہ کے…

وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کے لئے شرم الشیخ پہنچ گئے

شرم الشیخ:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے. شرم الشیخ ائیر پورٹ پہنچنے پر مصرکے نوجوانوں اور کھیل کے وزیر ڈاکٹر اشرف صبحیی، پاکستان کے مصر میں سفیر عامر شوکت…

وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ

لاہور: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کیلئے شرم الشیخ امن سربراہ اجلاس میں…

وزیراعظم کی ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

لندن :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ‏ ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر اپنے بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بربریت کو فوری طور پر روکنا اور فلسطین میں…