Browsing Tag

Middle East News

قطر کے لڑاکا طیاروں نے شہباز شریف کے طیارے کو حصار میں لے کر دوحہ ایئرپورٹ پہنچایا

دوحہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے دورۂ قطر کے دوران ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ جمعرات کو قطری فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے خصوصی طیارے کو حفاظتی حصار فراہم کیا اور انہیں بحفاظت…

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر جمعہ کو ہو گی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کو منائی جائے گی۔ حکام کے مطابق چاند نظر نہ آنے کے باعث رمضان المبارک کے 30 روزے مکمل کیے جائیں گے۔ چاند دیکھنے کے لیے مختلف…

ایران کے نئے سپریم لیڈر کا عبوری اعلان

تہران: ایران میں سپریم لیڈر کے عہدے کے لیے عبوری تقرری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آیت اللہ علی رضا اعرافی کو مجلس خبرگان رہبری (88 رکنی کونسل) نے عبوری مدت کے لیے سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ سابق سپریم لیڈر آیت…

صدر ٹرمپ اور محمد بن سلمان کی ملاقات، امریکہ پر نوٹوں کی بارش

واشنگٹن: سعودی عرب نے امریکہ پر نوٹ نچھاور کر دئیے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران امریکا میں اپنی سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر ایک کھرب ڈالر تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔…