Browsing Tag

live cricket match today

فخر زمان نے کیوی بالرز کو کان پکڑوا دیے،چھکوں پہ چھکے

بنگلورو : پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے بالرز کو کان پکڑوا دیے 63 بال پر سنچری بنا ڈالی ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں 402 رنز کے نیوزی لینڈ کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی طرف سے عبداللہ شفیق…

ایشیا کپ سپر فور ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا،بیٹنگ جاری

کولمبو : پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔فخرمان اور عبداللہ شفیق کو اوپننگ کے لئے میچ میں اتارا گیا ہے۔  پریماداسا سٹیڈیم میں اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا،…

ایشیا کپ ،بارش نے پاک سری لنکا میچ لٹکا دیا

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سپر فور مرحلہ کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا، فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو میچ جیتنے کی ضرورت ہے۔ بارش کی وجہ سے ٹاس بھی بروقت نہ ہو سکا، اب ساڑھے چار بجے ٹاس ہو گا اور میچ کا آغاز…

ایشیا کپ سپر فور ، بنگلہ دیش سری لنکا سے بھی ہار گیا

کو لمبو: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرا دیا ۔ سری لنکا کے 258 رنز کے ہدف کے سامنے بنگلادیشی ٹیم 236 رنز پر ڈھیر ہوگئی،بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ،سری لنکا نے…

ایشیا کپ کرکٹ ،افغانستان بنگلہ دیش سے بھی ہار گیا

لاہور: ایشیا کپ ون ڈے کے گروپ بی کے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو با آسانی 89 رنز سے ہرا دیا۔ بنگلادیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ابراہیم زادران 75 اور کپتان حشمت اللہ نے 51 رنز بنائے۔ قذافی…