لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ کی مذمت
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لئے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے ۔
اپنے…