Browsing Tag

Jehangir tarin

شہباز شریف کی جہانگیر ترین کے گھر آمد ، بھائی کے انتقال پر تعزیت

لاہور : ‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کے گھر گئے اور جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ ‏ وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل…

جہانگیر ترین کی نئی جماعت وجود میں آ گئی

لاہور : جہانگیر ترین کی نئی جماعت "استحکام پاکستان پارٹی" وجود میں آ گئی ۔ جہانگیر ترین نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں نئی سیاسی جماعتکا باضابطہ اعلان کیا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ آج ہم ایک نئی پارٹی بنا رہے ہیں، سیاست میں آنے کا…

تنویر الیاس جہانگیر ترین کے گھر بھی پہنچ گئے

لاہور : آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق سے ہوتے ہوئے جہانگیر ترین کے گھر بھی پہنچ گئے۔ تنویر الیاس وزارت عظمیٰ کے منصب سے اترنے کے بعد پس منظر میں چلے گئے تھے اور ان کے قریبی ساتھی بھی ان کا ساتھ چھوڑ…

نوازشریف اور جہانگیر ترین کی پارلیمنٹ میں واپسی کا دروازہ کھل گیا

اسلام آباد: نوازشریف اور جہانگیر ترین کی پارلیمنٹ میں واپسی کا دروازہ کھل گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردیے جس کے بعد یہ قانون (ایکٹ) بن گیا۔ سپریم کورٹ اٹارنی جنرل پاکستان نے…

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے اور کرانے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں ، جہانگیر ترین

لاہور : تحریک انصاف کے سابق راہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا جناح ہاؤس کے اندر توڑ پھوڑ کی جائے گی۔کور کمانڈر ہاؤس قائداعظم محمد علی جناح کا گھر تھا، حملے کرنے اور کرانیوالوں کے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، دلی دکھ…

ملکی سیاست میں نئ ہلچل ، جہانگیر ترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک

 لاہور : ملکی سیاست میں نئ ہلچل ، جہانگیر ترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا جہانگیرترین گروپ نے آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل طے کرنے کے لیے سر جوڑ لیے لاہور میں جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں…