مسلح افواج نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا،شہباز شریف
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکہا ہے کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار تھیں،پاک فضائیہ کے جوانوں نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا،روایتی جنگ میں پاکستان نے اپنی برتری ثابت کی ہے،تمام سیاسی جماعتیں پاکستان…