سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد : عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
کیس کی سماعت افیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کی
اسپیشل پراسیکوٹر شاہ خاور اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بابر اعوان عدالت کے…