سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے ریمانڈ میں 14ستمبر تک توسیع

0

اٹک : آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کر دی۔

اٹک جیل میں سائفر کیس کی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سماعت کی ۔

سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت کے سامنے لایا گیا حاضری لگائی گئی۔
عدالت نے حاضری لگانے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.