Browsing Tag

imran khan arrested

فیصلہ آ گیا،سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی

اسلام آباد : آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفر کیس میں عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،کیس کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ منگل کو سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیئے کہ جیل حکام اور سیکیورٹی اداروں…

صدر اور الیکشن کمیشن پھر آمنے سامنے آ گئے

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کے تاثرکی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔تمام تیاریاں مکمل ہیں اور حلقہ بندی کی حتمی اشاعت کے بعد انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا، اس میں کسی…

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی۔پیر کو عدالت نے سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف…

پی ٹی آئی کا جیفری رابرٹسن کی خدمات لینے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیفری رابرٹسن کی خدمات لینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹسن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا وکیل مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر نے جیفری رابرٹسن کو عمران…

چیئرمین پی ٹی آئی پر سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد :پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات…