Browsing Tag

global news

چین میں اسرائیلی سفارتکار پر حملہ ہو گیا

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم پر حملہ آور نےچاقو سے حملہ کر دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص چاقو تھامے ہوئے ہے اور دوسرے شخص کو زمین…

بابر اعظم کی موٹر وے پولیس کو شاباش

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے موٹروے پولیس کو فرائض کی احسن انجام دہی پر شاباش دی ہے۔ بابر اعظم نے گاڑی روک کر موٹروے پولیس کے اہلکاروں سے ملاقات کی اور موٹروےپولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ،پٹرولنگ افسران نے بابر…

سکھ راہنما کا قتل،کینیڈا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ، ایک دوسرے کے سفارتکار نکال دئیے

اوٹاوا: کینیڈا میں خالستان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے بعد کینیڈا اور بھارت کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اور دونوں ممالک کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے۔ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی…