قومی ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
لاہور: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے بعد قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔
لاہور ائرپورٹ پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود احمد خان اور سینکڑوں ہاکی شائقین نےٹیم کااستقبال کیا۔
ٹورنامنٹ میں ٹیم نے سلور میڈل…