ایران کا اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ،تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے
تہران : ایران نےاسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کردیا ہے اورسینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے جن سے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں دھماکے ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے، تمام شہریوں کو محفوظ مقام پر…