Browsing Tag

Diplomatic Engagements

شہباز شریف آج ویانا میں مصروف دن گزاریں گے۔

ویانا: محمد شہباز شریف آج  آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اہم اور مصروف سفارتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ وزیرِ اعظم اپنے دورۂ آسٹریا کے دوران آسٹرین چانسلر کرسچئین اسٹاکر سے آسٹرین چانسلری میں ملاقات کریں گے، جہاں انہیں سرکاری اعزاز کے طور…

صدر زرداری متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اس دورے کے دوران صدرِ مملکت نے اماراتی قیادت اور اعلیٰ حکام سے متعدد اہم ملاقاتیں کیں جن کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط…

عالمی اقتصادی فورم،شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر توجہ کا مرکز بن گئے

ڈیووس:عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنماؤں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ چیف آف…

وزیرِ اعظم آج اشک آباد میں مصروف دن گزاریں گے

اشک آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اہم سرکاری مصروفیات میں حصہ لیں گے۔ وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران ترکمانستان کے صدر اور عالمی فورم میں شریک دیگر رہنماؤں کے ہمراہ یادگارِ غیر جانبداری کا دورہ…