وزیراعظم کی عبد الرحمٰن کانجو کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف منگل کے روز وزیرِ مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ…