چودھری پرویز الہی کے خلاف نظر بندی کا حکم واپس
اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس طارق محمود…