صدر زرداری کی چین کی حکومت اور عوام کو 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد
اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور عوام کو اُن کے 76ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد دی ہے۔
اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی بصیرت افروز قیادت نے چین کو اختراع، عالمی اثر و رسوخ اور…