وزیراعظم کی فریال تالپور کی رہائش گاہ آمد، عائشہ تالپور کی شادی پر مبارکباد
کراچی:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں سندھ اسمبلی کی رکن فریال تالپور کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ان کی بیٹی عائشہ تالپور کی شادی کے موقع پر انہیں اور اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار…