ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا
ڈیلاس:ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا،امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں میگا ایونٹ ہو گا۔
ڈیلاس میں امریکہ اور کینیڈا کے درمیان پہلے میچ کا قرعہ نکلا اور کامیابی امریکہ کے حصے میں آئی۔
دونوں ممالک میں کرکٹ طویل عرصہ بعد دوبارہ شروع ہوئی ہے تقریبا دو…