سی پیک فیز 2 اور 13ویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی سے متعلق جائزہ اجلاس
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات و اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی افراد کی سکیورٹی اور تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،کوشش کریں کہ معدنیات کوریڈور کا معاہدہ اس جے سی سی میں طے پا جائے،ایم ایل ون کی بروقت شروعات کے لیے…