Browsing Tag

Cricket

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 اپریل کو لاہورمیں کھیلا جائے گا

اسلام آباد : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 اپریل کو لاہور میں دوسرا ٹی ٹوئنٹی 15 اور 17 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور ہی میں کھیلا جائے گا۔ چوتھا اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔…

نیوزی لینڈ,سری لنکا کرکٹ سیریز، تیسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

کوئنز ٹائون : نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل (ہفتہ کو) کوئنز ٹائون میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ تین میچوں کی سیریز کے…

پی ایس ایل 8 کے فائنل کا شیڈول تبدیل

لاہور : پی ایس ایل 8 کے فائنل کا شیڈول بارش کے امکان کے باعث تبدیل کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹویٹ میں بتایا کہ ’پی ایس ایل 8 کے فائنل کے دوران بارش کا امکان ہے پی ایس ایل کے فائنل کو اچھا بنانے…

پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سفر تمام

لاہور : پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سفر تمام ہو گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کے سامنے ڈھیر ہو گئی۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے فتح اپنے…

پی ایس ایل، کراچی کنگز نےباالاخر جیت کا منہ دیکھ لیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 67 رنز سے شکست دے دی، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی…

ملتان : ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان میں ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز کی جیت میں احسان اللہ کی تباہ کن بولنگ اور روسو کی دھواں دار بیٹنگ نے اہم…

واپڈا نے ویمن نیشنل والی بال چمپیئن شپ جیت لی

دفاعی چمپیئن و اپڈا نے ویمن نیشنل والی بال چمپیئن شپ جیت لی واپڈا نے فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد پاکستان آرمی کو 3-1سے شکست دی 10لاہور : دفاعی چمپیئن واپڈا نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان آرمی کو شکست دے کر ویمن نیشنل والی…

بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی

بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیت لی احمد آباد : بھارت نے نیوزی لینڈ کو آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 168 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے…