بلوچستان میں سیکورٹی صورتحال نازک ہے،مکران ڈویژن میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے،دیہاڑی دار مزدوروں کے قتل،ٹارگٹ کلنگ،آئی ای ڈی بلاسٹ اور خودکش حملوں کی لہر بڑھی ہے
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں ملک بھر سے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے لئے 35رکنی پارلیمانی بورڈتشکیل دے دیا ہے، سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا…
اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں ،چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ائی نے الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق 13 دسمبر سے پہلے انٹرا…
راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف، صدر محمد شہباز شریف، صوبائی صدر رانا ثناءاللہ خان اور الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ہدایات پر ملک ابرار کی سربراہی میں راولپنڈی کی ڈویژنل کمیٹی ایم این اے اور ایم پی اے ٹکٹ کے لئے 179…
اسلام آباد ( زاہد عباسی)الیکشن کمیشن نے اب تک 88اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیے ہیں، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی جس کے بعد عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اجرا کیاجائےگا۔
ای سی پی ذرائع کے مطابق…
اسلام آباد : توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی ۔
چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی
چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف فرد جرم کی کاروائی عمل میں لائی جائےگی
اسد…
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عہدیدار کا یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔ الیکشن کمیشن…
لاہور : مسلم لیگ (ن) سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی لے آئ ہے
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا
شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر کر دیئے گئے ہیں
دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن…